Friday, January 9, 2026

کسی کے دل میں شدید محبت پیدا کرنے کا عمل اور وظیفہ

  كَحُبِّ اللَّهِ ۖ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ ۗ

اول اخر 11 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں درمیان میں اوپر لکھی ہوئی ایت مبارکہ کو 313 دفعہ پڑھے اخر میں دعا کرے اور مطلوب کے دل کو اپنی طرف مائل ہونے کے لیے اللہ تعالی اس دعا کے واسطے سے جلد مطلوب کو اپ کا طالب بنا دے گا

یاد رکھے دعا یا وظیفہ پڑھتے وقت مطلوب کا تصور دن میں دل میں رکھنا بہت ضروری ہے اور اس دعا کو پڑھتے وقت یہ وظیفہ کو کرتے وقت کسی سے باتیں نہیں کر رہے یہ عمل سات دن کا ہے

No comments:

Post a Comment

Featured post

How to Stop Ads on Your Mobile Phone (Android & iPhone Guide)

Most ads come from the browser like . Steps to block ads in Chrome Open Chrome Tap the 3 dots (top right) Tap Settings Open Site Settings T...