Wednesday, February 25, 2026

میاں بیوی کے درمیان محبت وظیفہ

 میاں بیوی کے درمیان محبت وظیفہ


محبت کی ضد عداوت ہے اور دشمنی ہے اللہ تعالی نے جہاں محبت قائم فرمایا جہاں محبت پیدا فرمایا وہاں دشمنی بھی پیدا فرمائی ہے ٬بس اوقات کسی جادو اور سحر کی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان محبت میں رنجش پیدا ہو جاتی ہے اور محبت ختم ہو جاتی ہے اور اپس میں ضد اور عداوت کا ایک نہ ختم ہونے والا مٹنائی سلسلہ شروع ہو جاتا اس طرح بہت سے لوگوں کا رشتہ خراب ہوتا ہے اور گھر برباد ہو جاتے بس اوقات طلاق کی نوبت ا جاتی اللہ تعالی نے جہاں بیماری پیدا فرمائی وہاں اس بیماری کا علاج بھی تجویز فرمایا ہے اور کوئی بیماری ایسی نہیں ہے جس کی دوائی موجود نہ نفرت اور عداوت کو محبت میں تبدیل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل عمل کو بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کریں گے تو انشاءاللہ 100 فیصد نتیجہ برامد اور اس عمل کی بدولت اللہ تبارک و تعالی میاں اور بیوی کے درمیان محبت قائم دائم فرمائیں گے -اور رشتہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگا۔
مندرجہ ذیل عمل کو کچھ اس طرح پڑھیں۔
ایشیا کی نماز کے بعد یا پھر مغرب کی نماز کے بعد ایک جگہ مقرر کر کے اول اخر 11 11 دفعہ درود ابراہیمی جو نماز والا ہے درمیان میں 313 دفعہ یا ودود یا ودود یا ودود پڑھیں۔ پھر 313 دفعہ یا روف یا روف یا روف پڑھیں۔ پھر 313 دفعہ یا عزیز یا عزیزو یا عزیز پڑھیں۔
اس کے بعد جس کے دل میں محبت پیدا کرنا ہو اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام لے کر یوں کہے کہ یا اللہ اس عمل کی بدولت فلاں بن فلاں یا فلانا بن فلانا کے دل میں محبت ڈالیں۔
یہ عمل مسلسل سات دن تک کرے انشاءاللہ ناچا کی بے دفاع کی ختم ہو جائے گی اور مطلوب کے دل میں اللہ محبت ڈالیں گے
مفتی محمد زاہد

No comments:

Post a Comment

Featured post

How to Stop Ads on Your Mobile Phone (Android & iPhone Guide)

Most ads come from the browser like . Steps to block ads in Chrome Open Chrome Tap the 3 dots (top right) Tap Settings Open Site Settings T...