محبوب کو اپنے قدموں میں حاضر کرنے کا آسان عمل ہے۔ عاملین اکثر ایک عاملین ظائف بتاتے ہیں ہیں لیکن۔ کئ وظائف سرے سے ہی ناجائز یعنی شرکیہ ہوتے ہیں بعض وظائف تو جادو کے قریب تر ہوتے ہیں یا جادو ہوتے ہیں ان کا کرنا گناہ تو ہے ہی بسا اوقات ایمان بھی ہاتھ سے چلا جات ہے کیونہ اس میں منتر یا تنتر ہوتا ہے جس میں شیاطین سے استعانت مانگی جاتی ہے۔ جب بھی کوئ وظیفہ پڑھو قران یا حدیث کے مطابق پڑھو تو کامیاب ہوں گے۔
یاد رکھنا محبوب کو حاضر کرنے کا عمل ہی جائز نہیں ہے۔ یہ عمل صرف جائز مقصد میں کیا جا سکتا ہے۔ مثلا بھائ بھئ سے ناراض ہیں۔ یا میاں بیوی کو طلاق دینے والا ہے یا میاں کا کسی کے ساتھ چکر ہے اور اپنی بیوی سے دور دور رہتا ہے محبت نہیں کرتا اس کے لئے میری طرف سے اجازت ہے اس کے علاوہ نہ کرے
وظیفہ ہے ہے
اول و ٖخر 41مرتبہ درود پڑھیں درمیان میں ایک بار سورۃ یس شریف پڑھیں ہر مبین پر ٖکر دعا مانگیں یا اللہ فلاں کا دل فلاں کے لئیے نرم فرما۔ یہ عمل 7 دن کریں
انشاء اللہ سات دن میں کام ہوجائیگا
No comments:
Post a Comment