5/16/26

رشتہ صالحہ کے لیے مجرب قرآنی عمل شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد زرولی خان ؒ

 رشتہ صالحہ کے لیے مجرب قرآنی عمل

شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمدزرولی   خان ؒ

روزی دے دے گا اس کو جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوگا، بھروسہ کرے اللہ پر اللہ بہت ہے، ان اللہ پہنچانے والے ہر معاملے کو، یقینا مقرر کیا اللہ نے ہر چیز کا وقت مقرر، اللہ نے ہر چیز کا اندازہ کر کے رکھا ہے۔ یہ ایاتِ اکثیر ہے رشتہ صالحہ کے لیے۔

شروع میں تین دفعہ فاتحہ، تین دفعہ ایت الکرسی اور چار قل بھی پڑھ لے بہتر ہے، پھر درود شریف 11 مرتبہ پڑھ لیں اور پھر یہ ایت:

وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ۝ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۝ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۝ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۝ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا
(سورۃ الطلاق: 2-3)

75 مرتبہ پڑھے اور سات ہفتے کا عمل ہے، 49 راتوں کا۔ بی بی پڑھے یا ان کا کوئی عزیز قریب پڑھے، اللہ تعالی خیر و عافیت سے عزت کا خوشگوار پائیدار رشتہ نصیب کرے گا۔


 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

بسم اللہ کا عمل محبت کے لئیے اکسیر ہے

 بسم اللہ الرحمان الرحیم کو سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھیں اور کسی بھی کھانے کی چیز پر دم کر کے مطلوب کو کھالانے سے مطلوب کے دل میں محبت پیدا ہو ...