سورج ، آئینہ اور آرا مشین خواب میں دیکھنے کی
تعبیر
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ
فرماتے ہیں اٹا چھاننے کی چھلنی کی تعبیر ان چار چیزوں سے کی جاتی ہے نمبر ایک نیک
مرد دو واحیات عورت تین برا نوکر یا خادم اور چار پشت تھوڑا سا نفع
سورج کو خواب میں دیکھنے کی
تعبیر اٹھ وجہوں سے ہوتی ہے اول خلیفہ دوم بڑا بادشاہ سوم رئیس چہارم بزرگ عامل
پنجم عادل بادشاہ ششوم رعیت کا فائدہ ہفت مرد کے لیے عورت اور عورت کے لیے مرد
حشتم کوئی روشن اور نیک کام کرے
نیز اپ کا یہ قول بھی ہے اگر
کوئی شخص خواب میں اپنے اپ کو دیکھے کہ وہ سورج کو سجدہ کر رہا تھا تو اس کی تعبیر
ہے کہ بادشاہ اس کو کوئی عزت بخشنے والا ہے اور اپنا مقرب بنانے والا ہے اور اس کا
کاروبار بڑھ چڑھ کر رہے گا
ائینہ یعنی شیشہ خواب میں
دیکھنے کی تعبیر یہ ہے ائینہ خواب میں دکھائی دینا چھ وجہوں پر ہوتا ہے اول عورت
دوم لڑکی سوم جا اور حشمت چار اور دوست پنجم شریک ششم اچھا کاروبار اپ کا یہ قول
ہے کہ اگر کوئی غریب ادمی خواب میں ائینہ دیکھے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ کسی
عورت سے شادی کرے گا اور بزرگی پائے گا اور اگر کوئی لڑکی ائینہ دیکھے تو اس کی
تعبیر یہ ہے کہ وہ اس کو ایسا اچھا خاون ملے گا جس کے پاس وہ عزت اور ابرو سے
زندگی گزارے گی
خواب میں لکڑی چیرنے کا ارا
دیکھنا
ب میں لکڑی چیرنے کا ارا دیکھنا چھ وجوہات کی
بنا پر ہوتا ہے اول فرزند دوم بہن یا بھائی سوم شریک اور ہم سر
No comments:
Post a Comment